Saturday, January 3, 2015

آزادی اظہار۔



آج ہماری شادی کو پچیس برس ہو گئے۔


زندگی کی پچیس بہاریں،


تم کچھ نہیں کہو گی، ہماری بیتی زندگی کے بارے میں ......کچھ تو بولو


ہوں ۔۔۔۔۔۔ہاں۔


کیا ہوا تمھیں۔


ایک منٹ ، میری آنکھ میں شاید کوئی تنکا چلا گیا ہے۔۔۔

No comments:

Post a Comment

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...